شہر میں آج بھی کہرے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا ہے جس سے لوگوں کو بہت پریشانی اٹھانی پڑی۔دہلی آنے والی کم از کم 22 ٹرینیں تاخیر سے
چل رہی ہیں جبکہ موسم کی وجہ سے 13 ٹرینوں کے اوقات تبدیل کئے گئے ہیں ۔جہازوں کی آمدورفت عموماً غیر متاثر رہی صرف چار گھریلو پروازون کا وقت تبدیل کیا گیا۔